the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بابری مسجد انہدام کے معاملے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قد آور لیڈروں بشمول لال کرشن اڈوانی کے خلاف فوجداری مقدمہ چلانے کے سپریم کورٹ کے حکم کے ایک روز بعد ہی وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کے لیڈر پروین توگڑیا نے کہا ہے کہ مرکز اور ریاستوں کی حکومتوں کو چاہئے کہ ایسا قانون پاس کرے جس کے ذریعہ ان تمام لیڈروں کے خلاف سیاسی اکساوے کے تحت درج کئے جانے والے تمام مقدمات کو مسترد کیا جاسکے جو ہندؤں کے لئے لڑرہے ہيں۔
وی ایچ پی کے بین الاقوامی صدر پروین توگڑیا نے احمد آباد سے ایک



بیان میں کہا کہ "اب وقت آگیا ہے کہ مرکز اور ریاستوں کی حکومتیں ایسے قوانین پاس کریں، جن کے ذریعہ سیاسی ترغیب سے درج کئے گئے مقدمات کو مستر د کیا جاسکے جو ہندؤں کے حقوق کے لئے جد و جہد کرنے والے لیڈروں کے خلاف دائر کئے گئے ہيں"۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر متنازعہ بابری مسجد کا ڈھانچہ منہدم کرنا سازش ہے، تو مرکزی اور جموں و کشمیر کی پی ڈی پی -بی جے پی اتحادی حکومت کو سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرکے 90-1989 میں مسلمانوں کے ہاتھوں کشمیر کے ہندوؤں کی نسل کشی کو نسل کشی کو سب سے بڑي سازش قرار دینا چاہئے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.